انعام اللہ نوید خان

DAP Fertilizer

انعام اللہ نوید خان

ڈائریکٹر

انعام اللہ نوید خان اس وقت اینگرو فرٹیلائزر کے وائس پریزیڈنٹ مینو فیکچرنگ ہیں۔ اپنی موجودہ پوزیشن سے قبل وہ ڈھرکی میں واقع امونیا یوریا منصوبے کے پروجیکٹ ایگزیکٹو تھے ۔انہوں نے یونیورسٹی آف انجینرنگبنیاد سے شروع ہونے والے بلین ڈالر کے این وین ٹیکسلا سے سول انجینرنگ کی ڈگری حاصل فرانس اور کیلوگ امریکہ سے ایڈوان سکی اورآئی این ایس ای اے ڈی مینجمنٹ پروگرام مکمل کیے اور ایکسون کیمکلز ،ریڈ واٹرکینڈا میں اسائمنٹ کی

انعام کا انڈسٹری میں 35 برس کا تجربہ ہے جس میں سے پندرہ سال انجینرنگ پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن ( ای پی سی) کے ہیں جو انہوں نے امونیا،یوریا اور میتھا نول کے عالمی سطح کے چا ر کمپلکسزمیں گزارے جن میں اٹلی کے سنیم پرو گیٹی ایس پی اے ایکسون کیمکلز اور اینگرو فرٹیلائزر شامل ہیں۔ وہ پاک وین600امونیا یوریا ری لوکیشن پروجیکٹ کی مرکزی انجینئرنگ ٹیم کے ممبر تھے۔ انہیں ایک سال کے لیے کے مقام پر کارخانے کی ڈسمنٹلنگ امریکہ میں پاسکا گولا کے لئے تعینات کیا گیا انہوں نے ڈھرکی میں کام میں رکاوٹیں دور کرنے کے منصوبے ڈی بوٹل نیکنگ پروجیکٹ بنام ۔750کے ٹی میں بھی قیادت کی ۔وہ ای سی ECES-KT850 کے ری ویمپ پروجیکٹ ای ایس کے ٹی میں انجینرننگ اینڈ کنسٹرکشن منیجر رہے ان کا باقی بیس سالہ تجربہ ڈھرکی میں واقع اینگرو فرٹیلائزر مینوفیکچرنگ کمپلکس میں پلاننگ ، کوسٹ انجینرنگ ،پروجیکٹ انجیننرنگ ، مینٹی ننس اور ایڈمنسٹریشن میں ہے ۔

وہ پی سی ای ایس ایس بورڈ کے سیکریٹری بھی ہیں

WordPress Lightbox Plugin