جاوید اکبر

جاوید اکبر

ڈا ریکٹر

جاوید اکبر ایک کیمیکل انجینئرنگ ہیں اور ایکسون، اینگرو اور ووپاک کے ساتھ کیمیائی کھاد اور کیمیکل کے بزنس کا 40 سالہ تجربہ ہے۔ وہ1991میں اس وقت buyout کی ٹیم کا حصہ رہے جب ایکسون اینگرو میں اپنے حقوق میں محروم ہو گئی تھی ۔

2006 میں اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے وہ اینگرو اور ہالینڈ کے رائل ووپاک کے ایک مشترکہ منصوبے اینگرو ووپاک ٹرمینل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رہ چکے ہیں۔ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے ایک کنسلٹنگ کمپنی بنائی جو پیٹرولیم، پیٹروکیمیکل اور توانائی کی صنعت کے رجحانات کا تجزیہ اور پیشن گوئی کرنے میں مہارت رکھتی ہے اور اسٹریٹجک بصیرت فراہم کرتی ہے۔ وہ فی الوقت فرٹیلائزر، پاور، پیٹرولیم اور قابل تجدید توانائی کے کاروباروں پر مشتمل بورڈ آف کمپنیز میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

WordPress Lightbox Plugin