خالد سراج سبحانی

DAP Fertilizer

خالد سراج سبحانی

ڈائریکٹر

خالد ایس سبحانی 2015 سے اینگرو کورپوریشن کے صدر ہیں۔ اینگرو کورپوریشن لمیٹڈ ، اینگرو فرٹلائزرز لمیٹڈ، اینگرو ایگزمپ پرائیویٹ کمیٹڈ، اینگرو پولیمر اینڈ یکیمیکل لمیٹڈ، دا ہب پاور کمپنیلمیٹڈ اور لاریب انرجی لمیٹڈ کی نگراں کمیٹیوں کے یہ ہدایتکار ہیں۔اینگرو پولیمر ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی نگراں کمیٹی کے چیئرمین/صدر ہیں۔ انھوں نے ماضی میں بورڈ آف ایوینسیئون کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ سبحانی صاحب نے اپنے کیریئر کا آغاز 1983 میں ایگشون کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے مینوفیکچرنگ ڈویژن سے کیا اور کمپنی میں رہنمائی کے بیش بہا کردار ادا کیے ہیں، جس میں ایسو کیمیکل کینیڈا کے ساتھ طویل مدتی ذمہ داری شامل ہے۔انھوں نے نئے منصوبوں کیلیے مینیجر کے طور پر، آپریشنز کیلیے جنرل مینیجر، مینوفیکچرنگ کیلیے نائب صدر، نئے منصوبوں اور مینوفیکچرنگ کیلیے مقدم نائب صدر اور اینگرو فرٹلائزرز کیلیے صدر اور چیف اگزیکٹیو افسر کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔ سبحانی صاحب پاکستان انجینیئرنگ کاؤنسل، بزنس ایڈوائزری کاؤنسل آف دا سوسائٹی فور ہیومن ریسورس مینیجمنٹ (ایس ایچ آر ایم) فورم پاکستان، ایکاڈیمک کاؤنسل آف انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹڑیشن۔سکھر، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹڑیشن کی عملہ انتخابی کمیٹی۔سکھر، اور انوائرنمنٹ آف فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کومرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی کے رکن ہیں۔ انھیں حال ہی میں اوورسیزانویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، پااکستان سے کیمیکل انجینیئرنگ میں ڈگری حاصل کی/گریجوئیشن کیا، اور ایم آئی ٹی اور ہیس اسکول آف بزنس مینیجمنٹ، یونیورسٹی آف برکلی، امریکہ سے جدید مینیجمنٹ کے پروگرامز مکمل کیے۔

WordPress Lightbox Plugin