شبیر ہاشمی

شبیر ہاشمی

ڈائریکٹر

شبیر ہاشمی پاکستان میں ڈی ای سی ٹی پاکستان سے انجینئر بنے اور انہوں نے جے ایف کینیڈی یونیورسٹی پچیس سال سے زیادہ (یو ایس اے ) سے ایم بی اے کیا ہوا ہے ۔ ان کا سابقہ سی ڈی سی فنانس اور پرائیویٹ ایکوٹی کا تجربہ ہے ۔کچھ عرصہ پہلے تک وہ ایکٹیس کیپٹل برائے پاکستان و بنگلہ دیش کے علاقائی آپریشنز کی قیادت کررہے تھے ۔ ایکٹیس میں شامل گروپ پہلے انہوں نے یو ایس ایڈ اور ورلڈ بنک کے ساتھ آٹھ سال کام کیاجہاں انہوں نے توانائی کے شعبے میں خصوصی مہارت حاصل کی. و ہ سیان لمیٹڈ کے چیئرمین بھی ہیں میں وہ اینگرو میں سی ڈی سی کی جانب سے نامزد ہوئے اس کے بعد وہ2010سے بور ڈ میں بطور خود 02-2001 مختار ڈائریکٹر کام کررہے ہیں

WordPress Lightbox Plugin